17 اپریل 2013 - 19:30
بوسٹن بم دھماکوں میں ملوث ملزم

امریکی ٹی وی کے مطابق کلوز سرکٹ کیمروں کی فوٹیج کے ذریعے بوسٹن میں دھماکے کے مقام پر ایک شخص کو بیگ لے جاتے ہوئے دیکھا گیا.

ابنا: امریکی ٹی وی کے مطابق کلوز سرکٹ کیمروں کی فوٹیج کے ذریعے بوسٹن میں دھماکے کے مقام پر ایک شخص کو بیگ لے جاتے ہوئے دیکھا گیا جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ویڈیوز کی مدد سے گرفتار کئے گئے شخص کی شناخت تاحال طاہر نہیں کی گئی۔

.....

/169